ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / مظفر نگر میں ایک کسان کی لاش ملی

مظفر نگر میں ایک کسان کی لاش ملی

Sat, 16 Sep 2017 21:00:46    S.O. News Service

مظفر نگر، 16 ؍ستمبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)ایک کسان کی لاش گاؤں میں پائی گئی ہے جس میں اس کے جسم پر زخم ہے۔سرکل آفیسر محمد رضوان کے مطابق برجش پال(32) کل گھر پر کام کرنے کے لئے باہر آیا لیکن کل واپس نہیں آیا۔پولیس نے بتایا کہ مقامی افراد نے بعد میں اسے مردہ پایا اور اس کے جسم پر تیز ہتھیاروں کے حملوں کے نشانات تھے۔اسے ایک ہسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا۔انہوں نے کہا کہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف ایک ایف آر درج کی گئی ہے اور اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔


Share: